• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ امتحان 6 مئی سے شروع ہونگے

ڈیرہ غازیخان( پ ر)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2017 چھ مئی سے شروع ہورہے ہیں ۔ ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے کہا ہے کہ رولنمبر سلپس کی ترسیل 20اپریل تک مکمل کر لی جائے گی تاہم اگر کوئی امیدوار اپنا داخلہ فارم ابھی تک نہیں بھیج سکا تو وہ تین گنا فیس اور 500روپے جرمانہ کے ساتھ فوری طور پر داخلہ بھجوا سکتا ہے ۔
تازہ ترین