• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ جنگ)درخت لگانا سنت نبوی ہے۔ یہ بات جماعت اسلامی پنجاب کے نا ئب امیرشیخ عثمان فاروق نے الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کے دوران پودا لگا تے ہوئے کہی اس موقع پر ضلعی جنرل سیکٹری جماعت اسلامی منیر کلاچی ،ملک ناصر آرائیں، انجینئر سجاد احمد بلوچ ،رانا محمد سمیربھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے پورے پنجاب میں شجر کاری کا آغاز کیا ہے ۔آلودگی کو دور کرنے کیلئے ہزاروں پودے لگائے جائیں گے ۔
تازہ ترین