• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سے زیادتی کی کوشش 11بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج

ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار) تونسہ صدر پولیس کو شازیہ مائی نے بیان دیا کہ ملزم محمد سہیل نے اسکے ساتھ ز یادتی  کی کوشش کی، وہوا پولیس کو فتح خان بیانی ہوا کہ طالب سمیت تین ملزمان نے اسکی بیوی کو اغوا کر لیا، تھانہ کالا پولیس نے غلام یٰسین کے بیان پر فیاض سمیت چار ملزمان کیخلاف پرندے چرائے جانے کا مقدمہ درج کیا، اسی طرح تھانہ صدر پولیس کو ایس ڈی او میپکو نے تحریر بھجوائی کہ محمد حسین سمیت گیارہ ملزمان نے کنڈی لگا کر بجلی چوری کی ہوئی تھی۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین