• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علماء پاکستان کا 69واں یوم تاسیس آج منایا جا ئے گا

کراچی( اسٹاف ر پو ر ٹر )جمعیت علماء پاکستان کا 69واں یوم تاسیس آج ملک کے مختلف شہروں میں منایا جائے گااس سلسلے میں کانفرنسز، سیمینارزاور دیگر اجتماعات منعقدہوں گے جبکہ مرکزی اجتماع حیدرآباد پریس کلب میں ہوگا جس سے ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیر محمدزبیر، صوبائی صدر علامہ سید عقیل انجم قادری سمیت مرکزی وصوبائی رہنمااور علماء ومشائخ خطاب کریں گے۔
تازہ ترین