• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد (کے ٹی آئی) کا ایک ہنگامی اجلاس اتحاد کے صدر سیّد ارشاد حسین شاہ بخاری کی صدارت میں ہوا، جس میں۔ شرکاء نے رائے دی کہ ہڑتال بجائے ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے اور فی الحال ہڑتال مؤخر کی جائے ۔ لہٰذا اتحاد کے قانونی مشیر کو مقدمہ دائر کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
تازہ ترین