• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی تازہ لہر تشویشناک ہے،ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں مہنگائی کی تازہ لہر تشویشناک ہےانہوں نے کہا کہ آلو، ٹماٹر، سبزیوں ، مرغی، اور گوشت کے علاوہ دہی کی قیمت میں اچانک اضافہ کردیا گیا ہے جس سے عوام کے مسائل بھی بڑھ گئے ہیں جس پر حکومت کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں لیا جارہا ہے۔
تازہ ترین