کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ماسٹرز اسنوکر کپ کے پری کوارٹر فائنل منگل کو کھیلے جائیں گےجس میں شاہ خان کا مقابلہ وحید احمد سے مختار خان کا مقابلہ اظہر خان سے،عامر سہیل کا مقابلہ خرم آغا سے آ صف مغل کا مقابلہ محمد ندیم سے،عمران شہزاد کا مقابلہ مجاہد علی شاہ سے نعمان اعون کا مقابلہ شہزاد بٹ سے ہوگا ، نوین پروانی محمد یوسف سے محمود خان ،نسیم پراچہ سے مقابلہ کریں گے۔