• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں رضا نے امین شفیع کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی، کراچی جیم خانہ میں کھیلے جانے والے ایونٹ کےگرلز مقابلوں میں وارشا خان نے آمنہ کو زار فضل نے اسامہ کو ناکامی سے دوچار کیا۔
تازہ ترین