• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سٹیزن کمیٹی کے زیراہتمام شاعر حبیب جالب کی یاد میں تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان سٹیزن کمیٹی کے زیراہتمام نامور شاعر و ادیب حبیب جالب  کی ادبی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں شرکاء کی جانب سے حبیب جالب کو خراج تحسین  پیش کیا گیا۔اس موقع پرمقررین کا کہنا تھا کہ حبیب جالب نے زندگی بھر جبرواستحصال کے خلاف علم بغاوت بلند رکھا اور ہمیشہ پسے ہوئے طبقات کو حوصلہ دیا ۔
تازہ ترین