• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی رابطہ مہم،سراج الحق مختلف شہروں میں خطاب کریں گے

ملتان(سٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق صاحب جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں تین روزہ دورے پر رحیم یار خان ، بہاولپور میں جلسہ عام اور تحصیل بارشجاع آباد سے خطاب اور جلال پر پیروالا میں عوامی استقبالیہ سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین