• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت وضروری دیکھ بھال کے سلسلے میں 28مارچ کوکوئٹہ سٹی گرڈکے جناح روڈ،انٹرکنیکٹر،پی اے ایف،اولڈسمنگلی,شیخ ماندہ گرڈکے جبل نور اورائیرپورٹ،سریاب گرڈکے کرانی،جوائنٹ روڈ اور انڈسٹریل گرڈکے اولڈ و نیوپشتون آبادفیڈروں سے 12بجے سے سہ پہر3بجے تک بجلی بندرہےگی،نیزسٹی گرڈکے نواں کلی فیڈر سےایک بجے سے شام چاربجے اور سریاب گرڈ کے اولڈسیٹلائٹ ٹاؤن،سریابIIفیڈرزسے دوپہر2سے شام6بجے تک بجلی بندرہے گی،علاوہ ازیں 29مارچ کوسریاب گرڈکے ویسٹرن بائی پاس فیڈر صبح9سے 12بجے،سٹی گرڈکے انٹرکنیکٹر،عالم خان اوربروری فیڈرز12بجے سے سہ پہر3بجے تک نیزسٹی گرڈکے ملک پلانٹ سےایک بجے سے شام چاربجے تک جبکہ انڈسٹریل گرڈکے شاہنواز،انڈسٹریل اورجوائنٹ روڈ فیڈرزسے پہر3بجے سے شام6بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
تازہ ترین