• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کو تحفظ دینا ریاست کی اولین ترجیحات ہیں،صوبائی وزیر مواصلا ت و تعمیرات

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر مواصلا ت و تعمیرات ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے کہ خواتین کو تحفظ دینا،ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ہوتا ہے۔ ان باتوں کا اظہار صوبائی وزیر نے سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو میاں مشتاق،اسپیشل سیکرٹری خالد محمود،ایڈیشنل سیکرٹری مالک بھلاء اور دیگر افسران سے ملاقات کے دوران کیا۔
تازہ ترین