• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی کی بلند شرح ناقص کارکردگی کا مظہر ہے، میاں مقصود احمد

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے مہنگائی میں ہوشربا اضافے کے حوالے سے اسٹیٹ بنک کی حالیہ رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو برسوں میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جو کہ حکمرانوں کی ناقص کارکردگی کا مظہر ہے۔ 20کروڑ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا کوئی بھی دعویٰ پورا نہیں ہوا۔
تازہ ترین