• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مجلسِ مباحث کے زیرِ اہتمام4روزہ پارلیمانی مباحثہ

لاہور(وقائع نگار خصوصی )گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مجلسِ مباحث کے زیرِ اہتمام 4روزہ22ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد ہوا،اردو مبا حثے میں یو نیور سٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی لاہور کی ٹیم نے فا ئنل میں کنیئرڈ کالج کوشکست دیکر ٹیم ٹر افی حا صل کی جبکہ یو ای ٹی کے افضال منیر بہترین اردو مقرر قرا ر پا ئے ۔انگریزی مقا بلو ں میں ڈا کٹر خا لد آفتا ب ٹرافی نجی یونیورسٹی کی ٹیم نے حاصل کی ۔ نجی یونیورسٹی کے حا فظ عثمان تنویر بہترین انگریزی مقرر قرار پائے اور انہیں سید محمد علی عباس شیلڈ سے نوا زا گیا ۔
تازہ ترین