• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو ٹریشن پر انوسٹ کرنے سے بہتر نتائج برآمد ہوں گے، ڈاکٹر دانش

لاہور (لیڈی رپورٹر)نیو ٹریشن پر انوسٹ کرنے سے بہتر نتائج برآمد ہوں گے ۔ایسانہ کرنے سے ہماری نسل کے قدپست اور دماغ چھوٹے رہ جائیں گے اور ہم دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہو ں گے ،ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر دانش نے سن سول سو سائٹی الائنس کے زیر اہتمام پارلیمنٹرین اور پالیسی میکرز کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں کیا ۔
تازہ ترین