• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، نقل کروانے پرڈپٹی سپر ٹنڈنٹ اور2 طالب علموں کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) صدر پسرور کے علاقہ میں قائم کشمیر ہائی سکو ل کے امتحانی سنیٹر میں جماعت نہم کے طالب علم افتحار کو نقل کروانے پرڈپٹی سپر ٹنڈنٹ اور طالب علم جبکہ تھانہ کوٹلی سید امیر علی کے علاقہ چپراڑ میں قائم امتحانی سنیٹر میں نقل مارنے پر علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تازہ ترین