• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ڈیڑھ سالہ بچہ موٹر سائیکل سے گرکر جاں بحق

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈیڑھ سالہ بچہ موٹر سائیکل سے گرکر جاں بحق ہو گیا۔تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ علاقہ مرالہ روڈ نواں منڈ سٹاپ کے قریب ڈیڑھ سالہ حذیفہ اپنے والدین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک موٹر سائیکل سے گرکر پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر کچل گیا اورموقع پر ہی جا ں بحق ہو گیا ۔
تازہ ترین