• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،سسرالیوں کے ہاتھوں قتل خاتون کا مقدمہ 6افراد کے خلاف درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سسرالیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی بیوی کا مقدمہ 6افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ تھانہ بیگوالہ کے علاقہ گھمناں والی میں سسرالیوں کے ہاتھوں چائیدادکے واسطے قتل ہونے والے 44سالہ فوزیہ بیوی ناصر محمود کے قتل کا مقدمہ مدعی ظفر حسین کی رپورٹ پر مدثر وغیرہ 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی دوسری جانب مقتولہ فوزیہ کو نماز جنازہ کے بعد اسکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا ۔
تازہ ترین