• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ضلع سیالکوٹ میں موسم خشک رہا۔محکمہ موسمیات کیمطابق سوموارکے دن سیالکوٹ کے علاقوں میں درجہ حرارت 22ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب43فیصد رہا اور05کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر09 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔آج منگل کے دن موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
تازہ ترین