• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران اسماعیل کے گارڈ کے بیٹے پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں،عثمان کینیڈی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)  تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق رکن سندھ اسمبلی محمد عثمان کینیڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران اسماعیل کے گارڈ کے بیٹے پر ہونے والے تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔
تازہ ترین