• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری پرانی ٹیم کو لگتا ہے میں نے انہیں چھوڑ کر غلطی کی‘میں انہیں غلط ثابت کردوں گا‘باکسر عامر خان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی فلپائنی آئیکون مینی پیکیو کے ساتھ میگا فائٹ کا چرچا عام ہے۔تاہم عامر خان کے پرانے ساتھیوں کو اب اس سے کچھ لینا دینا نہیں ہے کیوں کہ عامر خان کے والدین، رشتےدار اور بہترین دوست اب ان کی زندگی کا حصہ نہیں ہیں۔عامر خان کا کہنا ہے کہ میں ابھی صرف 30سال کا ہوا ہوں۔میری پرانی ٹیم کو لگتا ہے کہ میں نے انہیں چھوڑ کر غلطی کی ہے تاہم آنے والے وقت میں انہیں غلط ثابت کردوں گا۔
تازہ ترین