• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کامودی کو فون، ریاستی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

واشنگٹن(جنگ نیوز)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل کو ٹیلی فون کیا ہے۔ میڈیااطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،صدر ٹرمپ نے گفتگو کے دوران مودی کوریاستی الیکشن میں بی جے پی کی جیت پرمبا رکبا دد ی ۔بعد ازاں امریکی صدر نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل کو ٹیلی فون کیا اور انہیں بھی الیکشن میں ا ن کی پارٹی کی جیت پر مبارکبادپیش کی۔
تازہ ترین