• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست تلنگانا میں دنیا کی سب سے بڑی منڈیر دریافت

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے ریاست تلنگانا میں ایک پرانے قبرستان سے دنیا کی سب سے بڑی منڈیردریافت کرلی ہے، جو تقریباً 40ٹن وزنی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ اب اس کی جانچ پڑتال کررہا ہے تاکہ اس کی مدد سے زمانہ قدیم کے لوگوں کے طرز زندگی اور رہن سہن سے متعلق معلومات حاصل کرسکیں۔
تازہ ترین