• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، بیوی کو پیٹنے اور بلیچ پلانے والا پاکستانی نژاد کرکٹر جیل جانے سے بچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں اپنی بیوی کو بلے سے پیٹنے اور بلیچ پلانے والا پاکستانی نژاد کرکٹر مصطفیٰ بشیر جیل جانے سے بچ گیا جس کے بعد ایک بڑے کلب لیسٹرشائر کےساتھ کھیلنے کیلئے اس کی راہ ہوگئی ہے تاہم لیسٹر شائر کے ترجمان نے مصطفیٰ بشیر کے ساتھ کسی بھی کنٹریکٹ کی تردید کی ہے ۔ 34؍ سالہ مصطفیٰ بشیر نے اپنی بیوی کو مغربی لباس پہننے پر مارا پیٹا اور مغلظات بکیں تاہم عدالت میں جج نے کہا کہ وہ اس بات سے قائل نہیں ہوسکے کہ نشانہ بننے والی غیر محفوظ تھی۔
تازہ ترین