• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

Not insulin injection to avoid sugary nudryaft duaky a daily dose sykun remained normal sugrlyul

کراچی(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے 1971 کی جنگ میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اس سے قبل بنگلہ دیش نےان تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے بھارتیوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا تھا جنہوں نے ملک کی آزادی میں کوئی کردار ادا کیا تھا۔ان میں اعلیٰ فوجی جرنلز، سیاسی شخصیات، سرگرم کارکنان، صحافی، ڈاکٹرز اور سفرا؍ شام تھے۔
تازہ ترین