• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوانزی کا جوڑا بچے کے علاج کی خاطر پاکستان پہنچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)سوانزی کا ایک جوڑا 6ہزار میل کا سفر طے کرکے پاکستان صرف اس لیے آیا کہ وہ پیدائشی طور پر کٹے ہونٹ والے بچے کا آپریشن کرواسکیں .تفصیلات کے مطابق، سوانزی سے تعلق رکھنے والے عمران الیاس اور ان کی بیوی علیزا کی اپنی بچی اریج اسی بیماری میں مبتلا تھی۔اسی سبب انہوں نے گجرات کے ایک اسپتال میں اسی مرض میں مبتلا ایک بچے کا آپریشن کروایا ہے۔
تازہ ترین