• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خبردار!ایک بوسہ6وبائی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے،رپورٹ

کراچی(جنگ نیوز)پھولوں،رخساروں اور لبوں کو چومنا اگرچہ انتہائی محبت و وارفتگی کی علامت سمجھا جاتا ہے تاہم ایک تازہ طبی تحقیق کے حوالے سے خبردارکیا گیا ہے کہ کسی غیر صحت مند شخص کا ایک بوسہ لینے سے 6قسم کی وبائی بیماریاں لگ سکتی ہیں۔ان میں انفلوئنزا،ہونٹوں اوراردگردپیپ داردانے بننا،گردن اورسرمیں شدیددرد کے ساتھ بخارآنا،زبان پر چھالے بننا،مسوڑھوں کی سوزش،دانت خراب ہوناشامل ہیں۔ 
تازہ ترین