• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حب ( نامہ نگار)پیربھکر جانے والی پک اپ ٹائربرسٹ ہونے کی وجہ سے گوٹھ حاجی خمیسہ کے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور دھنی بخش، عامر، عبدالکلام، عبدالسلام،شمس اور 6  خواتین سمیت گیارہ افرادزخمی ہوگئے۔زخمیوں ابتدائی طبی امدادکے بعد کراچی منتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین