• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) میک کالجیٹ اور میک اسکول سسٹم کے تحت اوپن ڈے پر’’علم اوراس کی اہمیت‘‘ کے موضوع سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں میک کالجیٹ اوراسکول کے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین محمد عظیم خان، ڈائریکٹر محمد کامران عظیم خان، پرنسپل سمائلہ و دیگر اساتذہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پوزیشن ہولڈرز میں سرٹیفکیٹ اور تحائف تقسیم کئے گئے۔
تازہ ترین