• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی کو تعلیمی ادارے پر قبضہ کرنےکی اجازت نہیں دینگے، جام مہتاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبا ئی وزیر تعلیم و خوا ندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ سو لجر بازار میں وا قع گو ر نمنٹ اسکو ل کی عما ر ت کے کچھ حصے مسما ر کر نے والو ں کو عبرت کا نشا ن بنا یا جا ئے گا ۔کسی کو بھی سر کا ر ی تعلیمی ادار ے پر قبضہ کر نے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔اسکو ل کی عما ر ت کے تحفظ میں علا قہ مکینو ں ،میڈیا اور اسا تذہ کا کردار قا بل تعریف ہے ۔یہ با ت  پیر کو انہو ں نے سو لجر با زا ر میں واقع گو ر نمنٹ جیو فل ہرسٹ گو ر نمنٹ اسکو ل سولجر بازار کے مسمار کئے جا نے والے حصہ کا دورہ کر تے ہو ئے کہی ۔اس مو قع پر علا قہ مکین جما عت اسلا می کے رہنما محمد حسین محنتی اور دیگر اسٹیک ہو لڈرز بڑ ی تعدا د میں مو جو د تھے ۔انہو ں نے کہا کہ ملزما ن کے خلا ف ایف آئی آر در ج کر دی گئی ہے ۔ان ملزمان کو مثا لی سزا دی جا ئے گی تا کہ دیگر ملزما ن کو کسی بھی سر کا ر ی تعلیمی ادا ر ے پر قبضہ کر نے کی ہمت نہ ہو ۔انہو ں نے کہا کہ تا ریخی ور ثہ  قرا ر دیئے جا نے والے اسکو لز کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ نے 30ملین رو پے کی سمری منظور کی ہے اور جلد ہی مذکو رہ اسکو ل کی عما ر ت کو نشا ن و شوکت کو بحال کر دیا جا ئے گا ۔انہو ں نے مزید کہا کہ وقت آگیا ہے کہ تما م اسٹیک ہو لڈر ز متحد ہو کر قبضہ ما فیا کے خلا ف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں ۔انہو ں نے اس با ت پر افسو س کا اظہا ر کیا کہ متعلقہ پو لیس اسٹیشن کے افسرا ن کی بر وقت کا ر وائی نہیں کی جس کے با عث اس تا ریخی عما ر ت کو نقصان پہنچا ۔انہو ں نے کہا کہ سو لجر با زار والے معا ملے کا با ریک بینی سے جا ئزہ لے رہے ہیں اور وزیر اعلیٰ سندھ کی خصو صی ہدایت  ہے کہ اس وا قعہ میں ملو ث ملزما ن کو جلد سے جلد کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جا ئے ۔اس موقع پر وزیر تعلیم کے ہمراہ سیکریٹری تعلیم اسکو لز عبدالعزیز عقیلی اور ڈائریکٹر اسکو لز کرا چی ڈاکٹر ریا ض احمداور پو لیس کے اعلیٰ حکا م بھی مو جو د تھے ۔علا وہ ازیں صوبائی وزیر تعلیم و خوا ندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے گو ر نمنٹ اسکو ل شر ف آبا د کا اچا نک دورہ کیا اور وہا ں جا ر ی تعمیرا تی کا م کا معا ئنہ کیا
تازہ ترین