• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولجر بازار میں اسکول گرانے میں ملوث دو ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ نے سولجر بازار میں اسکول گرانے میں مبینہ طور پر ملوث دو ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی،ملزمان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا،ملزمان میں عابد قریشی اور ذیشان شامل ہیں،عدالت نے ملزمان کو پچاس ہزار زر ضمانت کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
تازہ ترین