• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمرانوں نے تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر عوام کودھوکہ دیا،طلباء تنظیمیں

کوئٹہ(پ ر) وطن اسٹوڈنٹس فیڈریشن عالی کے مرکزی آرگنائزسنگت مقتدربلوچ سے بی ایس ایف کے مرکزی وائس چیئرمین پرنس تنویر بلوچ نے ملاقات کی رہنمائوںنے کہاکہ جامعہ بلوچستان میں میرٹ کے برعکس اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکمرانوںنے تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنایا بی اے ‘ بی ایس سی کے امتحانات میں امیدواروں کو بڑی تعداد میں فعل کرنے کامقصد صرف رقم بٹورناہے جامعہ بلوچستان کی انتظامیہ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے طلباء تنظیموں پر غیرقانونی پابندیاں لگارہی ہے جو قبول نہیں رہنمائوںنے طلباء کے حقوق کے حصول کیلئے مشترکہ جدوجہد پربھی اتفاق کیا۔
تازہ ترین