• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریاضی ٹیچرزایسوسی ایشن کے صدرطارق محبوب ،محمد عرفان،پرویز محفوظ ،طارق علی اور دیگر عہدیداروں نے ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم  امتحانات خالد احسان سے ان کے دفترمیں ملاقات کی اور چیئر مین بورڈ ڈاکٹرسعید الدین اور ان کی جانب سے نقل کی روک تھام،شفاف امتحانات کے پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی ۔
تازہ ترین