• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینجرز کو کراچی ہی نہیں سندھ بھر میں اختیارات دئے جائیں،علامہ ناظر عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کو اختیارات نہ دینا کراچی کو ایک بار پھر بد امنی کی طرف لے جانے کی سازش ہے شہر میں امن وامان کے قیام میں رینجرز کا کردار کلیدی رہا ہے،حکومت سندھ کو چائیے کہ رینجرز کو اختیارات صرف کراچی میں نہیں بلکہ پورے سندھ میں دئیے جائیں۔
تازہ ترین