• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاری کے سلسلے میں قومی سنیئر ہاکی ٹیم کے ساتھ پاکستان وائٹ اور پی ایچ ایف ڈیولمپنٹ ٹیموں کے درمیان میچز کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد قومی کھلاڑیوں کو فٹ اور متحرک رکھنا ہے، قومی سنیئر ہاکی ٹیم کا کیمپ 22اپریل سے اور دیگر ٹیموں کا تر بیتی کیمپ 25اپریل سے شروع ہوگا، کیمپ کے لئے سینئرٹیم، امجدعلی، مظہرعباس ، نوازشفیق، محمدعلیم بلال، ابوبکرمحمود، محمدرضوان جونیئر، محمدعاطف مشتاق، محمدفیصل قادر، تعظیم الحسن ، تصور عباس، محمدشکیل بٹ، محمدعمربھٹہ، محمدعرفان ،جونیئر محمدارسلان قادر، علی حسن ، محمددلبر، اعجازاحمد ، عبدالحلیم خان، محمداظفریعقوب ، عمیرسرفراز ، مشبرعلی ، قاضی اسفندیار، وائٹ اور ڈولپمنٹ ٹیم حافظ عمیرعلی، عمرزمان جاوید احمد، منیب الرحمان ، عثمان ملک، عامرحمزہ، عاصم جونٹی، ایم حبیب، عامرسلطان، شاہ فیصل شاہ، علی رضا ، ارباب رفیق، غضنفر علی، سہیل منظور، تیمورملک ، اسدعزیز ، فیضان، ایم عمران، محمدسلیم، عثمان اسلم، ایم افتخار، عابدبھٹی، نوہیز ملک، فیصل رشید، اویس الرحمان، شہریارعباسی، سمیع اللہ، سران بن قمر، بلال محمود، رضوان علی، محسن صابر، خلیل احم،د مبشرخان، ایم اذان ریاض ، جعفر اختر، ایم صابر، قمرعلی بخاری، اسدارشد، وقاص نوبت، مہد علی، محمدعامر، شان ارشاد، محمدرضوان، ارہاس بن قمر، شاہ جی احمد، وسیم اکرم،راناسہیل ریاض، عمرحامدی، ذیشان بخاری عبد اللہ بخاری، فیضان سمیع، بلال قادر، ایم عتیق، سہیل انجم، ایوب علی، ایم نوید حبیب اسلم، ایم جاوید ، عبدالرزاق خان، حافظ سعیدالحسن، اوراویس کو مدعو کیا گیا ہے۔
تازہ ترین