• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کولمبو(آئی این پی) مرلی دھرن آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے پہلے سری لنکن بنیں گے۔ ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے سب سے کامیاب بولر کو انگلینڈ میں چیمپئنز ٹرافی کے دوران اعزاز سے نوازا جائے گا، سری لنکا کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایشلے ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ سابق اسپنر کیلیے ہال آف فیم میں شمولیت ملک کیلیے بڑے فخر کی بات ہے۔
تازہ ترین