• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانامہ لیکس فیصلہ کے موقع پرراولپنڈی میں سخت حفاظتی انتظامات

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)عدالت میں پانامہ لیکس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرح راولپنڈی میں بھی سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے اور پولیس نے کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر رکھی تھی سی پی اوراولپنڈی اسرار احمد عباسی نے خود بھی شہر کا دورہ کیا اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا ۔  
تازہ ترین