• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کھچا کھچ بھرگئی، تل دھرنے کی جگہ تک نہ بچ سکی

ا اسلام آباد (نیوز ایجنسیز)سپریم کورٹ میں پانا ما کیس کے فیصلے کے موقع پر روم نمبر ون کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ کمرے میں تل دھرنے تک کی جگہ نہیں تھی ، صرف ڈپٹی رجسٹرار کے دستخط شدہ پاس رکھنے والوں کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔ سیاسی رہنماوں کی حاضری بھی بھرپور رہی۔تقریبا 3 درجن سے زائد پارلیمنٹیرین باقاعدگی سے کیس کی سماعت سنتے نظر آئے۔
تازہ ترین