• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس، دنیا کا واحد فیصلہ جہاں مدعی اور مدعاعلیہ دونوں خوش

کراچی (نیوز ڈیسک) پاناما کیس کا فیصلہ شائد دنیا کا واحد فیصلہ ہوگا جہاں دونوں فریق خوش نظرآئے۔ مسلم لیگ ن کے کیمپ میں بھی مٹھائی تقسیم ہوئی تو تحریک انصاف کے کیمپ میں بھی مٹھائی تقسیم کی گئی۔ دونوں جماعتوں کے رہنمائوں نے خوشی مناتے اور مٹھائی کھانے کی تصاویر بھی جاری کیں۔
تازہ ترین