• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما کیس،سپریم کورٹ کا فیصلہ منصفی کی اعلیٰ و شاندار مثال

اسلام آباد(تجزیہ / طارق بٹ)پاناما کیس پر سپریم کورٹ کا  اکثریتی فیصلہ واقعی منصفی کی اعلیٰ و شاندار مثال ہے۔ اس فیصلے کو  واقعی کئی عشروں اور دہائیوں تک یاد رکھا جائے گاجیسا کہ دوران سماعت بعض معزز ججوں نے کہا تھا۔ایک موقع پر معزز عدالت نے بالکل واضح اور غیر مبہم انداز میں کہا کہ بعض اداروں کی ناقابل تسلی بخش کارکردگی بھی سب سے بڑی عدالت کو   ایسا کوئی اختیار نہیں دیتی جو کہ آئین کی رو سے اسے حاصل نہیں ہے۔معزز عدالت نے  یہ بھی کہا کہ ایک مسلم یا تسلیم شدہ راستے سے انحراف  افراتفری کا باعث بنے گا۔ 
تازہ ترین