• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزارمستقبل میں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاناماکیس کے فیصلے میں  اختلافی نوٹ لکھنے والےسپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزاراحمد عدالت عظمیٰ میں سینئرترین ججز ہیں ‘موجودہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس آصف سعیدکھوسہ جبکہ ان کے بعد جسٹس گلزارچیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے۔
تازہ ترین