• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جمہوریت ایک مسلسل عمل کا نام ہے اور ہمارے ہاں بار بار اس میں مداخلت ہوتی رہی ہے، اب خدا کا شکر ہے کہ انتخابات ہوتے ہیں اور جس طرح کے بھی اچھے برے حکمران دستیاب ہوتے ہیں ہم منتخب کر لیتے ہیں، ہمیں امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے۔ یہ جمہوری تسلسل ایک دن ضرور رنگ لائے گا۔
تازہ ترین