یہ بالکل صحیح ہے آج کل کی خواتین باشعور ہونے کے باوجود بچوں کو فیڈ نہیں کرواتیں ایک تو وہ سمجھتی ہیں کہ ان کی خوبصورتی میں کمی آسکتی ہے، دوسرا ان کے ذہن میں یہ غلط فہمی بھی ہے کہ ان کی صحت پر بھی اثر پڑتا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ کونسلنگ اور لیکچرز کا اہتمام ہونا چاہئے جو خواتین کو اس کی افادیت کے حوالے سے آگاہ کرے۔