• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹنڈوالہ یار( نامہ نگار)6مارچ 2015کو ٹنڈوالہ یار کے تھانہ اے سیکشن پر اہلسنت والجماعت کے رہنماوں محمد سکندرشاہ ،مولانا عمران فتح ، حاجی ذیشان خان ، کلیم اللہ خان قائم خانی ، مولانا عمیرآرائیں اور محمد موسیٰ شاہ سمیت 20نامعلوم کارکنان پر بلوے اور ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کیاگیا 25ماہ سے ذائد اس کیس کی سماعت ہو ئی ۔ʼ 20اپریل2017کو مقدمے کا فیصلہ سناتے تمام ملزمان کو باعزت بری کر کے مقدمہ خارج کردیا۔
تازہ ترین