• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( پ ر) دوسرا نیشنل بینک ٹی ٹوئینٹی انٹر گروپ کر کٹ ٹورنامنٹ کے پہلے کو اٹر فائنل میں ریمنٹس گروپ نے لاجسٹک گروپ کو 89 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی مین آف دی میچ انٹرنیشنل کر کٹرسعید آزاد نے ریمیٹنس کے کپتان ذیشان صد یقی کو قرار دیا ۔ کو اٹر فائنل مقابلوں کا افتتاح کے سی سی اے کے صدر پروفیسر اعجاز احمدفاروقی نے کیا۔
تازہ ترین