• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس زیر صدارت نائب صدر عابد حسین بروہی کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، لاڑکانہ، سکھر اور بے نظیر آباد کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری سندھ باکسنگ اصغر بلوچ نے ڈیڑھ سالہ کارکردگی کی تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
تازہ ترین