• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحریہ یونیورسٹی نے تھروبال ایونٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بحریہ یونیورسٹی کی ٹیم نے ڈی ایچ ای صفہ یونیورسٹی اسپورٹس فیسٹ تھروبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ٹیم کی عمدہ کارکردگی پر ڈائریکٹر جنرل وائس ایڈمرل خواجہ غضنفر حسین نے اسپورٹس ڈپارٹمنس کو مبارکباد دی اور انعامی رقم دینے کا اعلان کیا۔ 
تازہ ترین