• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کیجانب سے رینجرز کے اختیارات میں90روز کی توسیع کے بعد رینجرز نے شہر میں اسنیپ چیکنگ شروع کر دی۔رینجرز ذرائع کے مطابق رینجرز ہیلپ لائن1101کو بھی بحال کر دیا گیا ہے جبکہ رینجرز اہلکاروں کو سیکورٹی کے لیئے شہر بھر میں قائم چوکیوں پر روانہ کر دیا گیا ہے۔رات گئے تھے رینجرز کیجانب سے مختلف علاقوں میں اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری تھا۔
تازہ ترین