• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان / ویسٹ انڈیز ، میچ کا تاخیر سے آغاز

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ ویسٹ انڈیز نے 244رنز سے پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا اور آخر وقت تک ویسٹ انڈیز نے 9وکٹوں کے نقصان پر 274رنزبنائے تھے۔
تازہ ترین