• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوگ میں خاموشی کی جگہ ایک منٹ تک تالیوں نے لے لی

کراچی (نیوز ڈیسک) انگلینڈ، ایسٹن وِلا فٹبال کلب اور مڈلز بورو  کےسابق ڈیفنڈر اور انگلش پریمیئر لیگ کلب ٹوٹنہم ہوٹسپر کے انڈر۔23کوچ یوگو ایہیوگو کا جمعہ کو حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال ہوگیا۔ انگلینڈ میں ہفتہ کو ہونے والے تمام میچز زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یوگو کے نام کر دیئے گئے۔ اس موقع پر انگلش پریمیئر لیگ میں مڈلز بورو  اور بورن متھ کے درمیان میچ کے موقع پر تماشائیوں اور کھلاڑیوں نے خاموشی اختیار کرنے کے بجائے ایک منٹ تک تالیاں بجا کر یوگو کو خراج عقیدت پیش کیا۔
تازہ ترین